حدیث نمبر: 8267
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ أَبُو الشَّيْخِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثنا بُنْدَارٌ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: " إِنَّمَا كُرِهَتِ الْحِجَامَةُ لِلصَّائِمِ مَخَافَةَ الضَّعْفِ ".
حافظ ثناء اللہ

قتادہ رحمہ اللہ، ابوالمتوکل رحمہ اللہ سے بیان کرتے ہیں کہ ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ روزے دار کے لیے سنگی (لگوانا) ناپسند کیا جاتا ہے، کمزوری کے ڈر سے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصيام / حدیث: 8267
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ اخرجه ابن خزيمه»