السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: الصائم يحتجم لا يبطل صومه باب: روزہ دار کا حجامہ (پچھنے) لگوانا اس کے روزے کو فاسد نہیں کرتا۔
حدیث نمبر: 8266
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُوَاصَلَةِ وَالْحِجَامَةِ لِلصَّائِمِ إِبْقَاءً عَلَى أَصْحَابِهِ وَلَمْ يُحَرِّمْهُمَا، فَقِيلَ لَهُ: إِنَّكَ تُوَاصِلُ، فَقَالَ: " إِنِّي أَظَلُّ يُطْعِمُنِي رَبِّي وَيَسْقِينِي ".حافظ ثناء اللہ
عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ اصحابِ محمد ﷺ میں سے ایک آدمی رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے پے درپے روزے اور سنگی لگوانے سے روزے دار کو منع فرمایا ہے۔ اپنے صحابہ میں اسے باقی رکھا، حرام قرار نہیں دیا، تو آپ ﷺ سے عرض کیا گیا کہ آپ ﷺ بھی تو وصال کے روزے رکھتے ہیں؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے میرا رب کھلاتا ہے۔“