السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: من أصبح يوم الشك لا ينوي الصوم، ثم علم أنه من شهر رمضان أمسك بقية يومه استدلالا بما باب: اس شخص کا بیان جس نے یومِ شک کو روزے کی نیت کے بغیر صبح کی، پھر اسے معلوم ہوا کہ یہ تو ماہِ رمضان کا دن ہے، تو اس نے دن کے بقیہ حصے میں خود کو روکے رکھا، اس حدیث سے استدلال کرتے ہوئے۔
حدیث نمبر: 8036
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَسْلَمَةَ، عَنْ عَمِّهِ، أَنَّ أَسْلَمَ أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عَاشُورَاءَ، فَقَالَ: " صُمْتُمْ يَوْمَكُمْ هَذَا؟ " قَالُوا: لَا، قَالَ: " فَأَتِمُّوا بَقِيَّةَ يَوْمِكُمْ وَاقْضُوهُ " رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ فِي السُّنَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمِنْهَالِ. وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَبُو قِلَابَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمِنْهَالِ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ شُعْبَةَ وَوَقَعَ ذَلِكَ فِي بَعْضِ النُّسَخِ سَعِيدٌ، وَقَدْ رَوَاهُ أَيْضًا سَعِيدٌ فَخَالَفَ شُعْبَةَ فِي الْإِسْنَادِ وَالْمَتْنِ.حافظ ثناء اللہ
عبدالرحمن بن مسلمہ رضی اللہ عنہ اپنے چچا سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ یومِ عاشور میں نبی کریم ﷺ کے پاس آئے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم نے آج کے دن کا روزہ رکھا ہے؟“ انہوں نے کہا: نہیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”بقیہ دن کا روزہ مکمل کرو اور اس کی قضا کرو۔“