حدیث نمبر: 7959
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ فِنْجَوَيْهِ الدَّيْنَوَرِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَاهَانَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّنَافِسِيُّ، ثنا وَكِيعٌ، ثنا أَبُو الضُّرَيْسِ عُقْبَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ النَّخَعِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ: " لَأَنْ أُفْطِرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ ثُمَّ أَقْضِيَهُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَزِيدَ فِيهِ يَوْمًا لَيْسَ مِنْهُ ".
حافظ ثناء اللہ

عبدالرحمن بن عباس نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر میں رمضان کے ایک دن کا روزہ نہ رکھوں پھر اس کی قضا دوں یہ میرے لیے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ اس میں ایک دن کا اضافہ کروں جو اس میں سے نہیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصيام / حدیث: 7959
درجۂ حدیث محدثین: حسن
تخریج حدیث «حسن۔ اخرجه ابن ابي شبيه»