السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: الدخول في الصوم بالنية باب: نیت کے ذریعے روزے میں داخل ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 7909
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، قَالَ: رَفَعَهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ وَهُوَ مِنَ الثِّقَاتِ الرُّفَعَاءِ.حافظ ثناء اللہ
علی بن عمر حافظ (دارقطنی) رحمہ اللہ نے کہا: اس حدیث کو عبداللہ بن ابی بکر نے مرفوع بیان کیا ہے اور وہ ان ثقہ راویوں میں سے ہیں جو (احادیث کو) مرفوع بیان کرتے ہیں۔