السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: الدخول في الصوم بالنية باب: نیت کے ذریعے روزے میں داخل ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 7908
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَفْصَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ لَمْ يُجْمِعِ الصِّيَامَ مَعَ الْفَجْرِ فَلَا صِيَامَ لَهُ " كَذَا قَالَ، وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، فَقَالَ: " قَبْلَ الْفَجْرِ "، وَهَذَا حَدِيثٌ قَدِ اخْتُلِفَ عَلَى الزُّهْرِيِّ فِي إِسْنَادِهِ وَفِي رَفْعِهِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ أَقَامَ إِسْنَادَهُ وَرَفَعَهُ، وَهُوَ مِنَ الثِّقَاتِ الْأَثْبَاتِ.حافظ ثناء اللہ
نبی کریم ﷺ کی زوجہ سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے فجر کے ساتھ روزے کی نیت نہ کی اس کا روزہ نہیں ہے۔“
اس حدیث کی سند میں اور اس کے نبی کریم ﷺ تک مرفوع ہونے میں زہری پر اختلاف کیا گیا ہے، اور عبداللہ بن ابی بکر نے اس کی سند درست بیان کی ہے اور اسے مرفوع روایت کیا ہے، اور وہ ثقہ اور پختہ راویوں میں سے ہیں۔