السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
باب: وجوب ربع العشر في نصابها وفيما زاد عليه وإن قلت الزيادة. باب: چاندی کے نصاب میں اور اس سے زائد مقدار میں ربع عشر (چالیسواں حصہ) کے واجب ہونے کا بیان، خواہ وہ زیادتی کتنی ہی کم کیوں نہ ہو۔
حدیث نمبر: 7522
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ثنا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: " مَا زَادَ عَلَى الْمِائَتَيْنِ فَبِالْحِسَابِ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا نافع رحمہ اللہ، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ ”جو مقدار اس سے زیادہ ہو گی اسی حساب سے اس کی زکاۃ ادا کی جائے گی۔“