❮
❯
حدیث نمبر: 7499
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى السَّرَخْسِيُّ، ثنا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَنْبَسَةَ، ثنا أَبُو حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَجْتَمِعُ عَلَى الْمُسْلِمِ خَرَاجٌ وَعُشْرٌ ". فَهَذَا حَدِيثٌ بَاطِلٌ وَصْلُهُ وَرَفْعُهُ، وَيَحْيَى بْنُ عَنْبَسَةَ مُتَّهَمٌ بَالْوَضْعِ، قَالَ أَبُو سَعْدٍ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ إِنَّمَا يَرْوِيهِ أَبُو حَنِيفَةَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ مِنْ قَوْلِهِ رَوَاهُ يَحْيَى بْنُ عَنْبَسَةَ عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ فَأَوْصَلَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: وَيَحْيَى بْنُ عَنْبَسَةَ مَكْشُوفُ الْأَمْرِ فِي ضَعْفِهِ لِرِوَايَاتِهِ عَنِ الثِّقَاتِ بِالْمَوْضُوعَاتِ.
حافظ ثناء اللہ

علقمہ رحمہ اللہ عبداللہ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مسلمان پر ٹیکس اور عشر دونوں جمع نہیں ہوتے۔“
اس حدیث کا موصول اور مرفوع ہونا باطل ہے، اور یحییٰ بن عنبسہ پر حدیث گھڑنے کا الزام ہے۔ ابن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابو حنیفہ اسے حماد سے، وہ ابراہیم سے انہی (ابراہیم) کے قول کے طور پر روایت کرتے ہیں، یحییٰ بن عنبسہ نے اسے ابو حنیفہ سے روایت کر کے نبی ﷺ تک پہنچا دیا، اور یحییٰ بن عنبسہ کا ضعیف ہونا واضح ہے، کیونکہ وہ ثقہ راویوں سے من گھڑت روایات بیان کرتا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الزكاة / حدیث: 7499
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث «موضوع۔ أخرجه ابن عدي في الكامل»