السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
باب: قدر الصدقة فيما أخرجت الأرض. باب: زمین کی پیداوار میں زکوٰۃ (عشر) کی مقدار کا بیان۔
حدیث نمبر: 7493
قَالَ: وَحَدَّثَنَا يَحْيَى، ثنا إِسْرَائِيلُ بْنُ يُونُسَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: " مَا سَقَتِ السَّمَاءُ فَمِنْ كُلِّ عَشَرَةٍ وَاحِدٌ وَمَا سُقِيَ بِالْغَرْبِ فَمَنْ كُلِّ عِشْرِينَ وَاحِدٌ ".حافظ ثناء اللہ
عاصم بن ضمرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جسے آسمان پلائے اس کی ہر دس میں سے ایک ہے اور جسے رہٹ وغیرہ سے پلایا جائے اس کے بیس میں سے ایک ہے۔