السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
باب: ما ورد في الزيتون. باب: زیتون کے احکام کے متعلق جو منقول ہے۔
حدیث نمبر: 7455
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مَالِكٌ، أنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ عَنِ الزَّيْتُونِ، فَقَالَ: " فِيهِ الْعُشْرُ ".حافظ ثناء اللہ
مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے ابن شہاب رحمہ اللہ سے زیتون کے عشر کے متعلق سوال کیا، تو انہوں نے کہا: اس میں عشر ہے۔