السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
باب: من أجاز أخذ القيم في الزكوات. باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے زکوٰۃ میں (اشیاء کی بجائے) ان کی قیمت لینے کو جائز قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 7372
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، ⦗١٩٠⦘ عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: قَالَ مُعَاذٌ يَعْنِي ابْنَ جَبَلٍ بِالْيَمَنِ: " ائْتُونِي بِخَمِيسٍ أَوْ لَبِيسٍ آخُذُهُ مِنْكُمْ مَكَانَ الصَّدَقَةِ فَإِنَّهُ أَهْوَنُ عَلَيْكُمْ وَخَيْرٌ لِلْمُهَاجِرِينَ بِالْمَدِينَةِ ". كَذَا قَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ.حافظ ثناء اللہ
طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے یمن والوں سے کہا کہ تم میرے پاس جو یا کپڑے لاؤ، میں تم سے زکاۃ کے عوض وصول کروں گا کیونکہ وہ تمہارے لیے آسان ہے اور مہاجرینِ مدینہ کے لیے بہتر ہے۔