السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب وقوع الدباغ بالقرظ أو ما يقوم مقامه باب: ببول کے پتوں یا اس کے قائم مقام اشیاء سے دباغت ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 65
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ، أنبأ عَلِيٌّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَاعِدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ. وَقَالَ: زَادَ عَقِيلٌ فِي حَدِيثِهِ: فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَلَيْسَ فِي الْمَاءِ وَالْقَرَظِ مَا يُطَهِّرُهَا، أَوِ الدِّبَاغُ ".حافظ ثناء اللہ
عمرو بن ربیع نے اسی سند کے ساتھ اس کے مثل روایت نقل کی ہے، عقیل نے یہ الفاظ زائد بیان کیے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا پانی اور کیکر کی چھال نہیں ہے جو اس کو پاک کر دیتی یا رنگ دیتی؟“