السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: الوضوء من النوم باب: نیند کی وجہ سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 588
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: نا الْوَلِيدُ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالَا: " مَنْ نَامَ رَاكِعًا أَوْ سَاجِدًا تَوَضَّأَ ".حافظ ثناء اللہ
عطاء اور مجاہد رحمہما اللہ سے روایت ہے کہ جو شخص رکوع اور سجدے کی حالت میں سو جائے وہ وضو کرے۔