السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان
باب: الصلاة يوم الجمعة نصف النهار وقبله وبعده حتى يخرج الإمام. باب: جمعہ کے دن نصف النہار کے وقت اور اس سے پہلے اور بعد میں نماز پڑھنے کا بیان یہاں تک کہ امام (خطبے کے لیے) نکل آئے
حدیث نمبر: 5688
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا ابْنُ أَبِي قُمَاشٍ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْكَرْمَانِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنِ الصَّلَاةِ نِصْفَ النَّهَارِ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ لِأَنَّ جَهَنَّمَ تُسَعَّرُ كُلَّ يَوْمٍ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ ".حافظ ثناء اللہ
ابو خلیل، ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ”دوپہر کو نماز سے منع کیا، لیکن جمعہ کے دن؛ کیونکہ جہنم کو روزانہ بھڑکایا جاتا ہے سوائے جمعہ کے دن کے۔“