السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان
باب: من لا جمعة عليه إذا شهدها صلاها ركعتين باب: جس پر جمعہ فرض نہیں اگر وہ جمعہ میں حاضر ہو جائے تو دو رکعتیں ہی پڑھے
حدیث نمبر: 5651
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِيَاسٍ قَالَ: رَأَيْتُ عَبْدَ اللهِ يُخْرِجُ النِّسَاءَ مِنَ الْمَسْجِدِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَيَقُولُ: " اخْرُجْنَ، فَإِنَّ هَذَا لَيْسَ لَكُنَّ ".حافظ ثناء اللہ
سعید بن ایاس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ جمعہ کے دن مسجد سے عورتوں کو نکالتے تھے اور فرماتے: ”جمعہ تمہارے لیے نہیں ہے۔“