السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: كراهية ترك التقصير، والمسح على الخفين، وما يكون رخصة رغبة عن السنة باب: سنت سے اعراض کرتے ہوئے قصر، موزوں پر مسح اور دیگر رخصتوں کو چھوڑ دینے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 5417
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا ابْنُ مَنِيعٍ، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، ثنا أَبُو التَّيَّاحِ، عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيِّ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ مُحْرِزٍ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ صَلَاةِ السَّفَرِ، قَالَ: " رَكْعَتَانِ، مَنْ خَالَفَ السُّنَّةَ كَفَرَ ".حافظ ثناء اللہ
صفوان بن محرز کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سفر کی نماز کے بارے میں سوال کیا تو وہ فرمانے لگے: دو رکعات ہیں، جس نے سنت کی خلاف ورزی کی، اس نے کفر کیا۔