السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: ما ورد في الاضطجاع بعد ركعتي الفجر باب: فجر کی دو رکعتوں کے بعد لیٹنے کے بارے میں مروی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4894
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ، وَزِيَادُ بْنُ يَحْيَى قَالَا: ثنا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ، عَنْ أَبِي مَكِينٍ، ثنا أَبُو الْفَضْلِ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: " خَرَجْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ " فَكَانَ لَا يَمُرُّ بِرَجُلٍ إِلَّا نَادَاهُ بِالصَّلَاةِ أَوْ حَرَّكَهُ بِرِجْلِهِ ". قَالَ زِيَادٌ: حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ.حافظ ثناء اللہ
مسلم بن ابی بکرہ رحمہ اللہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں: میں نبی ﷺ کے ساتھ صبح کی نماز کے لیے نکلا، آپ ﷺ جس آدمی کے پاس سے گزرتے، اس کو نماز کے لیے بلاتے یا پاؤں کے ذریعے حرکت دیتے۔