السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: الوتر بركعة واحدة ومن أجاز أن يصلي ركعة واحدة تطوعا باب: ایک رکعت وتر پڑھنے اور اس شخص کا بیان جس نے ایک رکعت نفل پڑھنے کی اجازت دی۔
حدیث نمبر: 4785
وَأَخْبَرَنَا يَحْيَى، أنبأ مُحَمَّدٌ، ثنا بِشْرٌ، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شُرَحْبِيلَ قَالَ: رَأَيْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يُصَلِّي الْعِشَاءَ، ثُمَّ صَلَّى بَعْدَهَا رَكْعَةً ".حافظ ثناء اللہ
محمد بن شرحبیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ عشاء کی نماز پڑھتے اور اس کے بعد ایک رکعت۔