السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: كراهية إنشاد الضالة في المسجد، وغير ذلك مما لا يليق بالمسجد باب: مسجد میں گمشدہ چیز کا اعلان کرنے اور دیگر ایسے کاموں کی کراہت کا بیان جو مسجد کے لائق نہیں ہیں
حدیث نمبر: 4348
وَأنبأ أَبُو الْحَسَنِ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْحَنَّائِيِّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا بِشْرٌ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، ثنا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ زَادَ " نَهْيَهُ عَنْ تَعْرِيفِ الضَّالَّةِ فِي الْمَسْجِدِ، وَعَنِ الشِّرَاءِ وَالْبَيْعِ فِي الْمَسْجِدِ ".حافظ ثناء اللہ
عمرو بن شعیب اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں اور کچھ اضافہ بھی کرتے ہیں کہ ”مسجد میں گم شدہ چیز کا اعلان کرنے اور خرید و فروخت سے“ نبی ﷺ نے منع فرمایا ہے۔