حدیث نمبر: 4314
وَثنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ نَافِعِ بْنِ إِسْحَاقَ الْخُزَاعِيُّ بِمَكَّةَ، أنبأ الْمُفَضَّلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَنَدِيُّ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عُمَرَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَوَّلُ مَنْ بَطَحَ الْمَسْجِدَ مَسْجِدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَقَالَ: " ابْطَحُوهُ مِنَ الْوَادِي الْمُبَارَكِ " يَعْنِي الْعَقِيقَ كَذَا قَالَ عُرْوَةُ، وَحَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ مُتَّصِلٌ، وَإِسْنَادُهُ لَا بَأْسَ بِهِ.حافظ ثناء اللہ
عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: سب سے پہلے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مسجد نبوی میں کنکریاں بچھائیں، انہوں نے فرمایا: اس میں مبارک وادی یعنی وادیٔ عقیق سے کنکریاں بچھاؤ۔
عروہ نے اسی طرح بیان کیا ہے، اور ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث متصل ہے اور اس کی سند میں کوئی حرج نہیں۔