السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: ما جاء في طين المطر في الطريق باب: راستے میں بارش کے کیچڑ کے متعلق جو مروی ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 4270
وَأنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ أَتَوَضَّأُ ثُمَّ أَمْشِي إِلَى الْمَسْجِدِ حَافِيًا، فَقَالَ: " لَا بَأْسَ بِهِ ".حافظ ثناء اللہ
یحییٰ بن وثاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا: کیا میں وضو کرنے کے بعد ننگے پاؤں مسجد میں چلا جاؤں؟ انہوں نے فرمایا: کوئی حرج نہیں۔