السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: من قال في القرآن إحدى عشرة سجدة ليس في المفصل منها شيء باب: اس قول کا بیان کہ قرآن مجید میں گیارہ سجدے ہیں اور مفصل سورتوں میں ان میں سے کوئی سجدہ نہیں ہے
حدیث نمبر: 3706
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ قَالَ: رُوِيَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " إِحْدَى عَشْرَةَ سَجْدَةً " وَإِسْنَادُهُ وَاهٍ قَالَ الشَّيْخُ وَرُوِّينَاهُ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّهُ سَجَدَ فِي الْحَجِّ سَجْدَتَيْنِ.حافظ ثناء اللہ
(ا) امام ابوداؤد سجستانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے نبی کریم ﷺ کے گیارہ سجدے منقول ہیں۔
(ب) امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہمیں سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کے واسطے سے خبر پہنچی کہ انہوں نے ﴿سورة الحج﴾ میں دو سجدے کیے۔