السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: لا يجاوز بصره موضع سجوده باب: نمازی کی نگاہ اس کے سجدے کی جگہ سے آگے نہ جائے اس کا بیان
حدیث نمبر: 3540
أَخْبَرَنَا أَبُو سَهْلٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمِهْرَانِيُّ وَأَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ قَالَا: ثنا أَبُو عَلِيٍّ حَامِدُ بْنُ الرَّفَّاءِ الْهَرَوِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا سَعِيدٌ أَبُو زَيْدٍ الْأَنْصَارِيُّ، فَذَكَرَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " كَانَ يَلْتَفِتُ فِي الصَّلَاةِ حَتَّى نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ {قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ} [المؤمنون: ١] فَنَكَّسَ رَأْسَهُ " وَوَصَفَ لَنَا أَبُو زَيْدٍ.حافظ ثناء اللہ
ایک دوسری سند سے انہوں نے یہ حدیث ذکر کی مگر اس میں ہے کہ آپ ﷺ نماز میں ادھر ادھر دیکھ لیا کرتے تھے، جب یہ آیت کریمہ ﴿قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ الَّذِيْنَ هُمْ فِيْ صَلَاتِهِمْ خَاشِعُوْنَ﴾ [سورة المؤمنون: 1-2] نازل ہوئی تو آپ نے اپنا سر جھکا لیا۔ راوی کہتے ہیں: ابو زید رحمہ اللہ نے ہمیں سر جھکا کر دکھایا۔