السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: ما يكون سترة المصلي باب: نمازی کا سترہ کیا چیز ہو اس کا بیان
حدیث نمبر: 3458
وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحٍ، أنبأ جَدِّي، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنبأ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: " مُؤَخِّرَةُ الرَّحْلِ: ذِرَاعٌ ".حافظ ثناء اللہ
عطاء رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ پالان کی پچھلی لکڑی بازو کے برابر ہوتی ہے۔ معمر، قتادہ رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ بازو اور ہاتھ کے برابر ہوتی ہے۔