❮
❯
حدیث نمبر: 3164
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الصَّفَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ، حَدَّثَنِي حَرَمِيُّ بْنُ حَفْصٍ الْقَسْمَلِيُّ، ثنا عِكْرِمَةُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ {الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ} [الماعون: ٥] قَالَ: " إِضَاعَةُ الْوَقْتِ " وَهَذَا الْحَدِيثُ إِنَّمَا يَصِحُّ مَوْقُوفًا وَعِكْرِمَةُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَدْ ضَعَّفَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ مِنْ أَئِمَّةِ الْحَدِيثِ.
حافظ ثناء اللہ

عکرمہ بن ابراہیم اپنی سند سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے ﴿الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ﴾ [سورة الماعون: 5] ”ہلاکت ہے ان لوگوں کے لیے جو نماز سے غفلت برتتے ہیں“ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس سے مراد وقت کا ضائع کر دینا ہے۔“
یہ حدیث صرف موقوف ہی صحیح ہے، اور عکرمہ بن ابراہیم کو یحییٰ بن معین اور دیگر ائمہ حدیث نے ضعیف قرار دیا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 3164
درجۂ حدیث محدثین: منكر
تخریج حدیث «منكر۔ وقد تقدم في الذي قبله»