❮
❯
حدیث نمبر: 21464
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، أنبأ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ أَسْلَمَ عَلَى يَدَيِ رَجُلٍ فَلَهُ وَلَاؤُهُ ". قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: " سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ يَقُولُ: قَالَ الْبُخَارِيُّ: جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ الشَّامِيُّ، عَنِ الْقَاسِمِ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ، تَرَكُوهُ ". قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: وَرَوَاهُ أَيْضًا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى الصَّدَفِيُّ، عَنِ الْقَاسِمِ، وَمُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى أَيْضًا ضَعِيفٌ، لَا يُحْتَجُّ بِهِ..
حافظ ثناء اللہ

ابوامامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کسی کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا تو اس کے لیے ولاء ہوگی۔“
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جعفر بن زبیر شامی، قاسم سے روایت میں متروک الحدیث ہے، محدثین نے اسے ترک کر دیا ہے۔ اسے معاویہ بن یحییٰ صدفی نے بھی قاسم سے روایت کیا ہے، اور معاویہ بن یحییٰ بھی ضعیف ہے، اس سے حجت نہیں لی جاتی۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الولاء / حدیث: 21464
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»