السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشهادات— گواہیوں کا بیان
باب: : ما جاء في شهادة المختبئ باب: چھپ کر سننے والے (یا چھپے ہوئے شخص) کی گواہی کے بارے میں وارد شدہ احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 21189
قَالَ: وَحَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِيهِ رَقَبَةُ، عَنْ بَيَانٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ كَانَ لَا يُجِيزُ شَهَادَةَ الْمُخْتَبِئِ، قَالَ: ثُمَّ سَمِعْتُهُ مِنْ بَيَانٍ.حافظ ثناء اللہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ چھپ کر (مشاہدہ کرنے والے) کی گواہی قبول نہیں کرتے تھے۔