السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشهادات— گواہیوں کا بیان
باب: : ما ترد به شهادة أهل الأهواء باب: وہ امور جن کی بنا پر اہل ہوائے نفس (بدعتیوں) کی گواہی رد کی جائے گی۔
حدیث نمبر: 20898
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، قَالَا: سَمِعْنَا أَبَا مُحَمَّدٍ جَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنَ زَكَرِيَّا يَقُولُ: سَمِعْتُ الْمُزَنِيَّ، يَقُولُ: " الْقُرْآنُ كَلَامُ اللهِ غَيْرُ مَخْلُوقٍ ".حافظ ثناء اللہ
یحییٰ بن زکریا رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے مزنی رحمہ اللہ سے سنا، وہ کہہ رہے تھے کہ قرآن اللہ کا کلام ہے، مخلوق نہیں۔