حدیث نمبر: 20888
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو عُثْمَانَ سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدَانَ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا حَسْنُونٌ الْبِنَاءُ الْكُوفِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ خَالِدٍ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، قَالَ: سَأَلْتُ جَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ عَنِ الْقُرْآنِ فَقَالَ: " كَلَامُ اللهِ "، قُلْتُ: فَمَخْلُوقٌ؟ قَالَ: " لَا "، قُلْتُ: فَمَا تَقُولُ فِيمَنْ زَعَمَ أَنَّهُ مَخْلُوقٌ؟ قَالَ: " يُقْتَلُ وَلَا يُسْتَتَابُ ".
حافظ ثناء اللہ

قیس بن ربیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے جعفر بن محمد رحمہ اللہ سے قرآن کے بارے میں سوال کیا تو وہ کہنے لگے: یہ اللہ کا کلام ہے، میں نے کہا: کیا یہ مخلوق ہے؟ فرمایا: نہیں، میں نے کہا: جو اسے مخلوق کہتا ہے، اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ انہوں نے کہا: اسے قتل کیا جائے اور توبہ کا مطالبہ بھی نہ کیا جائے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الشهادات / حدیث: 20888
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»