❮
❯
حدیث نمبر: 20554
قَالَ: وَحَدَّثَنَا سَعِيدٌ، ثنا هُشَيْمٌ، أنبأ مُطَرِّفٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْقَاذِفِ: " إِذَا فُرِغَ مِنْ ضَرْبِهِ فَأَكْذَبَ نَفْسَهُ، وَرَجَعَ عَنْ قَوْلِهِ: قُبِلَتْ شَهَادَتُهُ ".
حافظ ثناء اللہ

امام شعبی رحمہ اللہ تہمت لگانے والے کے بارے میں فرمایا کرتے تھے: جب اس کو کوڑے مارنے سے فارغ ہوا جائے اور وہ اپنی تکذیب کرے اور اپنی بات سے رجوع کر لے تو اس کی شہادت قبول کی جائے گی۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الشهادات / حدیث: 20554
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»