السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشهادات— گواہیوں کا بیان
باب: شهادة القاذف باب: قاذف (پاکدامن پر تہمت لگانے والے) کی گواہی کا بیان۔
حدیث نمبر: 20553
قَالَ: وَثَنَا شُعْبَةُ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " يَقْبَلُ اللهُ تَوْبَتَهُ، وَلَا تَقْبَلُونَ شَهَادَتَهُ؟ ".حافظ ثناء اللہ
امام شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول کرتا ہے تم اس کی گواہی قبول نہیں کرتے۔
(ب) امام شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: تہمت لگانے والے کے بارے میں، جب اس کو کوڑے مارنے سے فارغ ہوا جائے یہ ہے کہ وہ اپنی تکذیب کرے اور توبہ کرے تو اس کی شہادت قبول کی جائے گی۔