حدیث نمبر: 20055
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ هُوَ ابْنُ مَطَرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنْ رَجُلٍ عَلَيْهِ مِائَةُ بَدَنَةٍ إِنْ كَلَّمَ أَخَاهُ؟ قَالَ: " يَهْدِي ثَلَاثِينَ بَدَنَةٍ، وَيُكَلِّمُ أَخَاهُ ".
حافظ ثناء اللہ

ابو جویریہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس آدمی کے بارے میں سنا جس کے ذمے سو اونٹ تھے، اگر وہ اپنے بھائی سے کلام کرے کہ وہ تیس اونٹ قربان کرے اور اپنے بھائی سے کلام کرے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الأيمان / حدیث: 20055
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»