السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الأيمان— قسموں کا بیان
باب: التتابع في صوم الكفارة باب: کفارے کے روزوں میں تسلسل (لگاتار رکھنے) کا بیان۔
حدیث نمبر: 20010
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ أَوْ طَاوُسٍ قَالَ: " إِنْ شَاءَ فَرَّقَ "، فَقَالَ لَهُ مُجَاهِدٌ: " فِي قِرَاءَةِ عَبْدِ اللهِ: " مُتَتَابِعَةٍ "، قَالَ: " فَهِيَ مُتَتَابِعَةٌ ".حافظ ثناء اللہ
ابن ابی نجیح رحمہ اللہ، عطاء یا طاؤس رحمہما اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ اگر وہ چاہے تو تین دن کے مسلسل روزے نہ رکھے۔ مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عبداللہ رضی اللہ عنہ کی قرات میں «مُتَتَابِعَةٍ» کے الفاظ ہیں یعنی ”مسلسل“۔