السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الأيمان— قسموں کا بیان
باب: ما جاء في إعتاق ولد الزنا باب: ولد الزنا کو آزاد کرنے کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 20002
قَالَ: وَحَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَرَى وَلَدَ الزِّنَا وَغَيْرَهُ فِي الْعِتْقِ سَوَاءً ". وَعَنْ فِرَاسٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: " انْظُرْ أَكْثَرَهُمَا ثَمَنًا ".حافظ ثناء اللہ
حضرت حسن رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ وہ حرامی بچے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ان کی آزادی برابر ہے۔
(ب) فراس، شعبی رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ قیمت میں جو زیادہ ہو۔