حدیث نمبر: 19897
وَأَخْبَرَنَا الشَّرِيفَانِ أَبُو الْفَتْحِ، وَأَبُو عَلِيٍّ، قَالَا: أنبأ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي شُرَيْحٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، أنبأ شَرِيكٌ، عَنْ زِيَادِ بْنِ فَيَّاضٍ، عَنْ أَبِي عِيَاضٍ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ، أَوْ سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، وَأَنَا أَسْمَعُ عَنِ الْخَمْرِ؟ فَقَالَ: " لَا وَسَمْعِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ، لَا يَحِلُّ بَيْعُهَا، وَلَا ابْتِيَاعُهَا ".
حافظ ثناء اللہ

ابو عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا یا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا (اور میں سن رہا تھا) شراب کے بارے میں، وہ فرماتے ہیں: اللہ کی سماعت کی قسم! اس کی خرید و فروخت جائز نہیں ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الأيمان / حدیث: 19897
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»