حدیث نمبر: 19730
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رُمْحٍ عَنِ اللَّيْثِ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: قَالَ الْحَارِثُ: فَقُلْتُ لِابْنِ شَمَاسَةَ: وَمَا ذَاكَ؟ قَالَ: " إِنَّهُ مَنْ عَلِمَ الرَّمْيَ الَّذِي تَرَكَهُ، فَلَيْسَ مِنَّا، أَوْ قَدْ عَصَى " أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أنبأ اللَّيْثُ، فَذَكَرَهُ.
حافظ ثناء اللہ

حارث رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے ابن شماسہ رحمہ اللہ سے کہا: وہ کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”جس نے تیر اندازی سیکھی اور چھوڑ دیا اس کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے“ یا فرمایا: ”اس نے نافرمانی کی۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الضحايا / حدیث: 19730
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ تقدم قبله»