السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الضحايا— قربانى کا بیان
باب: تحريم أكل مال الغير بغير إذنه باب: کسی دوسرے کا مال اس کی اجازت کے بغیر کھانے کی حرمت کا بیان۔
حدیث نمبر: 19647
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو عُتْبَةَ، ثنا بَقِيَّةُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ سُئِلَ عَمَّا يَسْقُطُ مِنَ النَّخْلَةِ أَنَأْكُلُ مِنْهُ؟ قَالَ: لَا، وَلَا تَمْرَةً وَاحِدَةً.حافظ ثناء اللہ
نافع حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ جب ان سے پوچھا گیا: کیا کھجور سے گرا ہوا پھل کھا لیں؟ فرمانے لگے کہ ایک کھجور بھی نہ کھاؤ۔