السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الضحايا— قربانى کا بیان
باب: ذكاة ما في بطن الذبيحة باب: ذبح کیے گئے جانور کے پیٹ میں موجود بچے کے ذبیحے (ذکاۃ) کا بیان۔
حدیث نمبر: 19501
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يُقَالُ: إِنَّمَا هُوَ رُكْنٌ مِنْ أَرْكَانِهَا ذَكَاتُهُ ذَكَاةُ أُمِّهِ.حافظ ثناء اللہ
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا: ”جنین تو اس (ماں) کے اعضاء میں سے ایک عضو ہے، اس کی ماں کا ذبح ہی اس کا ذبح ہے۔“