السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الضحايا— قربانى کا بیان
باب: ذكاة ما في بطن الذبيحة باب: ذبح کیے گئے جانور کے پیٹ میں موجود بچے کے ذبیحے (ذکاۃ) کا بیان۔
حدیث نمبر: 19500
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: ذَكَاتُهُ ذَكَاةُ أُمِّهِ.حافظ ثناء اللہ
زبیر بن عدی، ابراہیم رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ارکان میں سے ایک رکن ہے، ”جنین کی ماں کو ذبح کردیں تو جنین بھی اس کے حکم میں ہے۔“