السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الضحايا— قربانى کا بیان
باب: ذكاة ما في بطن الذبيحة باب: ذبح کیے گئے جانور کے پیٹ میں موجود بچے کے ذبیحے (ذکاۃ) کا بیان۔
حدیث نمبر: 19499
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ، ثنا آدَمُ، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: الْجَنِينُ ذَكَاتُهُ ذَكَاةُ أُمِّهِ.حافظ ثناء اللہ
زبیر بن عدی رحمہ اللہ، ابراہیم رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ جنین کی ماں کو ذبح کر لیں تو جنین بھی ماں کے حکم میں ہے۔