حدیث نمبر: 19231
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ الْهَرَوِيُّ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا زُهَيْرٌ، ثنا قَابُوسُ بْنُ أَبِي ظَبْيَانَ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ، قَالَ: قُلْنَا لِابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا: أَرَأَيْتَ الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ؟ مَا الْقَانِعُ وَالْمُعْتَرُّ؟ قَالَ: أَمَّا الْقَانِعُ: فَالْقَانِعُ بِمَا أَرْسَلْتَ إِلَيْهِ فِي بَيْتِهِ، وَالْمُعْتَرُّ: الَّذِي يَعْتَرِيكَ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے قربانی کے جانوروں پر (نگرانی کے لیے) کھڑے رہنے کا حکم دیا تاکہ ”میں ان کے چمڑے اور جھول تقسیم کر دوں، لیکن قصاب کو مزدوری ہم اپنے پاس سے دیں گے، قربانی کے جانور کی کوئی چیز اجرت میں نہ دی جائے۔“
(ب) ابو خیثمہ کی روایت میں ہے کہ ”ان کے گوشت، چمڑے اور جھول صدقہ کرو، قصاب کو مزدوری اس جانور سے نہ دیں بلکہ مزدوری ہم اپنی جانب سے ادا کریں گے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الضحايا / حدیث: 19231
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»