حدیث نمبر: 19199
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، فَذَكَرَهُ.
حافظ ثناء اللہ

علی بن حسین رحمہ اللہ نے قیم سے کہا جس نے رات کے وقت کھجوروں کا پھل توڑ لیا تھا: کیا آپ جانتے نہیں ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ”رات کے وقت کھجوروں کا پھل توڑنے“ سے منع کیا ہے؟ سفیان رحمہ اللہ کہتے ہیں: یہ اس لیے کہا جاتا تھا تاکہ دن کے اوقات میں مسکین لوگ بھی حاضر ہو جائیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الضحايا / حدیث: 19199
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»