حدیث نمبر: 1879
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ثنا أَبُو دَاوُدَ ثنا أَحْمَدُ بْنُ ⦗٥٨٩⦘ حَنْبَلٍ ثنا حَمَّادٌ عَنْ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، بِمَعْنَاهُ قَالَ: وَبِإِقَامَةٍ إِقَامَةٍ جَمَعَ بَيْنَهُمَا قَالَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: قَالَ وَكِيعٌ: صَلَّى كُلَّ صَلَاةٍ بِإِقَامَةٍ.
حافظ ثناء اللہ

زہری رحمہ اللہ اسی معنی میں بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ایک ایک اقامت کے ساتھ دونوں جمع کیا۔ وکیع رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہر نماز ایک اقامت سے پڑھی۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 1879
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ أخرجه ابو داؤد 1927»