السنن الكبرى للبيهقي
كتاب السير— سیر کا بیان
باب: من تولى متحرفا لقتال أو متحيزا إلى فئة باب: اس شخص کا بیان جو جنگی چال کے طور پر یا اپنی کسی دوسری جماعت سے ملنے کے لیے پیچھے ہٹے۔
حدیث نمبر: 18084
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: " أَنَا فِئَةُ كُلِّ مُسْلِمٍ ".حافظ ثناء اللہ
مجاہد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں مسلمانوں کے طبقہ (درجہ) میں ہوں۔