حدیث نمبر: 17365
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا سَعْدَانُ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: تَلَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ، يَعْنِي آيَةً، ذَكَرَ فِيهَا الْخَمْرَ، قَالَ: فَقَامَ إِلَيْهِ أَبُو وَهْبٍ الْجَيْشَانِيُّ فَسَأَلَهُ عَنِ الْمِزْرِ، قَالَ: " وَمَا الْمِزْرُ؟ " قَالَ: شَيْءٌ يُصْنَعُ مِنَ الْحَبِّ، قَالَ: فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ " هَكَذَا جَاءَ مُرْسَلًا.
حافظ ثناء اللہ

طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے منبر پر وہ آیت تلاوت کی جو شراب کے بارے میں تھی، فرماتے ہیں: سیدنا وہب جیشانی رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور آپ ﷺ سے مٹکے کے بارے میں سوال کیا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”کون سا مٹکا؟“ عرض کیا: جس میں دانے سے شراب بنتی ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”نشہ آور چیز حرام ہے۔“ یہ مرسل ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الأشربة والحد فيها / حدیث: 17365
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»