السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحدود— حدود کا بیان
باب: ما جاء في وقف الشهود حتى يثبتوا الزنا باب: گواہوں کو اس وقت تک روکے رکھنے کا بیان جب تک کہ وہ زنا کو ثابت نہ کر دیں۔
حدیث نمبر: 17016
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ هُوَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَتِيقٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، " أَنَّ نَاسًا، شَهِدُوا عَلَى رَجُلٍ فِي الزِّنَا، فَقَالَ عُثْمَانُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: هَكَذَا تَشْهَدُونَ أَنَّهُ، وَجَعَلَ يُدْخِلُ أُصْبُعَهُ السَّبَّابَةَ فِي أُصْبُعِهِ الْيُسْرَى، وَقَدْ عَقَدَهَا عَشْرًا.حافظ ثناء اللہ
ابن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس لوگوں نے ایک شخص پر زنا کی گواہی دی تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے پوچھا: کیا تم اس طرح گواہی دیتے ہو؟ انہوں نے دس کا عقد بنا کر دائیں سبابہ انگلی کو بائیں میں داخل کیا۔