السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
باب: ما جاء في الحاجبين واللحية والرأس باب: دونوں بھنووں، داڑھی اور سر کے بالوں کے نقصان کی دیت کے بارے میں وارد شدہ احکامات کا بیان۔
حدیث نمبر: 16332
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: حَلْقُ الرَّأْسِ لَهُ نَذْرٌ؟ فَقَالَ: لَمْ أَعْلَمْ قَالَ الرَّبِيعُ: النَّذْرُ وَالْقَدْرُ وَاحِدٌ قَالَ الشَّافِعِيُّ: فِيهِ حُكُومَةٌ.حافظ ثناء اللہ
ابن جریج رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے عطاء رحمہ اللہ سے پوچھا کہ سر کے مونڈنے میں کچھ ہے؟ کہا: مجھے نہیں معلوم۔ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس میں قاضی کا فیصلہ ہے۔