حدیث نمبر: 16268
قَالَ: وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: فِي السِّنِّ إِذَا أُصِيبَتْ فَاسْوَدَّتْ بَعْدَ ذَلِكَ فَسَقَطَتْ فِيهَا عَقْلُهَا كُلُّهُ كَامِلًا،.
حافظ ثناء اللہ

مخرمہ بن بکیر رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا وہ فرما رہے تھے: جب دانت پر چوٹ لگے اور وہ سیاہ ہو جائے تو اس میں مکمل دیت ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الديات / حدیث: 16268
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»