السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
باب: السن تضرب فتسود وتذهب منفعتها باب: دانت پر چوٹ لگنے سے اس کا سیاہ ہو جانا اور اس کا فائدہ (منفعت) زائل ہو جانے کے احکامات کا بیان۔
حدیث نمبر: 16267
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ قَالَ: إِنَّ السِّنَّ إِذَا اسْوَدَّتْ تَمَّ عَقْلُهَا، قَالَ لِي مَالِكٌ: وَالْأَمْرُ عِنْدَنَا عَلَى ذَلِكَ.حافظ ثناء اللہ
ابن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دانت جب سیاہ ہو جائے تو اس کی دیت مکمل ہو گی۔