السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصداق— مہر کا بیان۔
باب: ما جاء في النثار في الفرح باب: خوشی کے موقع پر نچھاور کرنے کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 14681
قَالَ: وَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ " أَنَّهُ كَرِهَهُ " وَقَدْ رُوِيَ فِي الرُّخْصَةِ، فِيهِ أَحَادِيثُ كُلُّهَا ضَعِيفَةٌ.حافظ ثناء اللہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ شادی کے موقع پر پیسے لوٹنے کو ناپسند کرتے تھے اور رخصت کے بارے میں جتنی احادیث ہیں سب کمزور ہیں۔